پرائز بانڈ نتائج جاری، 40 ہزار اور 25 ہزار والے بانڈز کے فاتحین کا اعلان
سیالکوٹ: پرائز بانڈ رکھنے والے شہریوں کے لیے اہم خبر سامنے آگئی، قومی بچت نے 40 ہزار اور 25 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری کرتے ہوئے خوش نصیب فاتحین کے نام اور انعامی رقوم کی تفصیلات بتا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز […]