آبنائے ہرمز کشیدگی، امریکا نے ایران پر معاہدہ توڑنے کا الزام عائد کر دیا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ایران حالیہ امریکی فوجی حملوں کے باوجود امریکا کے ساتھ سفارتی رابطے برقرار رکھے ہوئے ہے اور جوہری معاہدے تک پہنچنے میں دلچسپی کا اظہار کر رہا ہے، تاہم واشنگٹن نے تہران پر دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کی خلاف ورزی […]