اسلام آباد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن کا حکم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) اسلام آباد کائنات اظہر خان نے ’زیرو وائلیشن ڈے‘ مہم کے سلسلے میں سری نگر ہائی وے پر ڈیوٹی انجام دینے والے ٹریفک افسران سے ملاقات کی اور انہیں خصوصی بریفنگ دی۔ سی ٹی او نے افسران کو ہدایت کی کہ لین وائلیشن، اوور اسپیڈنگ، خطرناک ڈرائیونگ […]