پیٹرول پر 124.73، ڈیزل پر 112.65 روپے لیوی اور ٹیکس وصولی
اسلام آباد(اوصاف نیوز) پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں شامل لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 124 روپے 73 پیسے جبکہ ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 112 روپے 65 پیسے لیوی، ٹیکس اور مارجنز وصول کیے جا رہے ہیں۔ دستاویزات کےمطابق 18 […]