ہاؤس ریکوزیشن الاؤنس میں بڑا اضافہ، خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے ہاؤس ریکوزیشن الاؤنس میں نمایاں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی شرحوں کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے کر دیا گیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ اضافہ سول سیکریٹریٹ، وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ اور گورنر سیکریٹریٹ میں خدمات انجام […]