پنجاب حکومت نے سی ایم سولر سکیم 2026 کے لیے اہلیت کی وضاحت کر دی
لاہور: پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ پنجاب فری سولر سکیم 2026 کے حوالے سے اہم وضاحت جاری کرتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صرف سرکاری معلومات پر انحصار کریں اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غلط معلومات سے گریز کریں۔ صرف اہل صارفین ہی درخواست دے سکتے ہیں۔ حکومت کے مطابق، اسکیم […]