28 ویں ترمیم کا ’’اصل جبر‘‘
پاکستان کی سیاسی، معاشی، انتظامی اور عسکری یعنی ہر حوالے سے مکمل اوور ہالنگ کے لئے مجوزہ 28 ویں آئینی ترمیم کا ’’اصل جبر‘‘یہ نہیں کہ اس کا کسی خاص سیاسی جماعت کو کیا سیاسی نقصان ہو گا، اس ترمیم کا ’’اصل جبر‘‘یہ ہے کہ اس کے کرنے یا نہ کرنے کے فیصلے کے حوالے […]