ہمارا نظام اور ہم عوام
پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کی بحث وقتاً فوقتاً نئی شدت کے ساتھ ابھرتی رہی ہے۔ اس بحث کے پس منظر میںایک ایسی قوم کو مؤثر انداز میں چلانے کے عملی مسائل کارفرما ہیں جس کی آبادی اب چوبیس کروڑ سے تجاوزکرچکی ہے، جب کہ اس کا انتظامی ڈھانچہ بڑی حد تک وہی ہے […]