طاقت کی فصیلیں اورتاریخ کامیزان
(گزشتہ سےپیوستہ) شام کی خانہ جنگی میں امریکانے براہ راست پورے ملک پرقبضے کی کوشش نہیں کی،مگرداعش کیخلاف فضائی کارروائیاں،کرد قیادت میں شامی ڈیموکریٹک فورسزکی حمایت،محدود وجی موجودگی اور شامی حکومت کے خلاف بعض میزائل حملے اس تنازعے میں امریکی کردارکے نمایاں پہلورہے۔ داعش کی نام نہادخلافت کاجغرافیائی اقتداربڑی حد تک ختم ہوگیا ، مگر […]