جہاں ایک لہر دنیا بدل سکتی ہے
(گزشتہ سے پیوستہ) اس کے اطراف کے ممالک اسے ایک ایسا مقام بناتے ہیں جہاں جغرافیہ خودسیاست بن جاتا ہے۔ یہ جغرافیہ گویاایک ایساخاموش کردارہے جو عالمی سیاست کے ہرمنظرمیں اپنااثردکھاتا ہے۔یہ ایک ایسی سمندری راہ گزرہے جہاں سے گزرنے والاہرجہازعالمی سیاست کاحصہ بن جاتا ہے۔ یہاں سے گزرنیوالی توانائی دراصل دنیاکی معیشت کی نبض […]