پاکستان فرسٹ انسانی ہمدردی، قانون اور قومی ذمہ داری
آج صبح اخبار کا مطالعہ کرتے ہوئےنظر ایک کالم پررک گئی۔ کالم نگارایک معروف پاکستانی دانشور ہیں اور انکی تحریر افغان طلبہ کےلئےمحبت، ہمدردی اور تشویش سے لبریز تھی۔ حکومتِ پاکستان کی توجہ انسانی حقوق،دینی تقاضوں،اخلاقی معیارات اوربین الاقوامی اصولوں کی طرف مبذول کرائی گئی تھی۔ یقینا انسانی ہمدردی ایک قابلِ احترام جذبہ ہےلیکن کسی […]