چراغِ علم اور حرمتِ نسواں
(گزشتہ سے پیوستہ) ملازمت پیشہ خواتین اس اعتبار سے بجا طور پر تحسین کی مستحق ہیں کہ وہ دفتر یا پیشے کی ذمہ داریاں نبھانے کے ساتھ ساتھ گھر کے فرائض بھی سنبھالتی ہیں۔ پاکستان میں خواتین کی افرادی قوت میں شرکت اگرچہ اب بھی تقریباً اٹھائیس فیصد کے قریب ہے، لیکن جو خواتین عملی […]