علم کے میناروں پر زوال کے سائے
(گزشتہ سے پیوستہ) یہ برین ڈرین پاکستان کی معیشت، سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں کو شدید نقصان پہنچا رہا ہے۔ جب ہمارے باصلاحیت دماغ ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں تو مقامی یونیورسٹیوں کا معیار مزید گرتا جا رہا ہے اور یہ ایک تباہ کن چکر بن چکا ہے۔پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کی رسائی بھی […]