مسلمان ممالک کا اتحاد، وقت کی ضرورت
امریکہ اور ایران کے درمیان 1050 الفاظ پر مشتمل میمورنڈم آف انڈرسٹینڈنگ پر دستخط کے بعد باضابطہ مذاکرات سوئٹزرلینڈ میں شروع ہو گئے ہیں۔ تقریبا ًتمام تجزیہ نگار اور سفارت کار اس پر متفق ہیں کہ ایران اس جنگ میں سرخرو ہوا ہے جبکہ امریکہ نے اس جنگ میں بہت کچھ کھویا ہے۔ سب سے […]