سید علی گیلانی، ایک عہد جو ختم نہیں ہوا
یکم ستمبر 2021 کو تحریک آزادی کشمیر کا ایک روشن باب اختتام پذیر ہوا جسے تاریخ فراموش نہیں کرے گی۔ سید علی شاہ گیلانی کی وفات صرف ایک بزرگ رہنما کے رخصت ہونے کا واقعہ نہیں تھا بلکہ ایک ایسے عہد کا خاتمہ تھا جس میں ایک شخص نے پوری زندگی ایک نظریے، مقصد اور […]