مقروض ملک میں وی آئی پی جہاز اور تحفوں کی بارش
پاکستان ایک مقروض ملک ہے جہاں قرضوں کا بوجھ لگ بھگ سو کھرب روپے تک پہنچ چکا ہے۔ اس ملک کے سب سے بڑے اور اہم صوبے پنجاب کی صورتحال بھی کچھ مختلف نہیں۔ یہاں بھی عوام کا پیسہ حکمرانوں کی شاہ خرچیوں میں ضائع ہو رہا ہے جبکہ عوامی ضروریات نظر انداز کی جا […]