حسینیت کا چراغ اور ظلمتِ یزیدیت
(گزشتہ سے پیوستہ) حسینیت یعنی اصولوں پر ڈٹ جانے کی روح، نسل، فرقے اور جغرافیے کی قید سے آزاد ہے۔ یہ فلسطین کے اُس باپ میں زندہ ہے جو اپنے بچوں کی تدفین کے بعد بھی امید کا دامن نہیں چھوڑتا۔ یہ کشمیر کی اُس آواز میں بولتی ہے جو عزت و وقار کا مطالبہ […]