استاد قوم کےروشن مستقبل کی بنیاد
انسان دنیا میں آتا ہے تو نادان ہی نہیں،ہر طرح سے بے خبر بھی ہوتا ہے۔اگرچہ والدین اٗس کی جسمانی پرورش کرتے ہیں تاہم معاشرے میں اچھی زندگی گزارنے کے لیے اسے ذہنی،اخلاقی اور روحانی تربیت کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔اسی ”تربیت“ سے صحیح معنوں میں وہ انسان بنتا ہے جو اسے ایک اچھا استاد […]