جسٹس عزیز محمود ہدائی ،چیف جسٹس سے ولی کامل تک
اسلامی تاریخ میں بعض شخصیات ایسی گزری ہیں جن کی زندگی اس حقیقت کی روشن مثال ہے کہ اللہ تعالی جب کسی بندے کو اپنی خاص قربت عطا کرنا چاہتا ہے تو پہلے اس کے نفس کو دنیا کی عظمت، شہرت اور اقتدار سے آزاد کرتا ہے۔ حضرت عزیز محمود ہدائی (1541-1628) انہی عظیم ہستیوں […]