تھر کے صحرا سے روشن پاکستان تک
تاریخ گواہ ہے کہ قوموں کی ترقی صرف نعروں، خواہشات یا خوابوں سے ممکن نہیں ہوتی بلکہ اس کے لیے دوراندیش قیادت، مضبوط منصوبہ بندی، جدید انفراسٹرکچر، وافر توانائی اور مسلسل محنت درکار ہوتی ہے۔ پاکستان بھی ایک ایسی ہی منزل کی جانب گامزن ہے جہاں ترقیاتی منصوبے مستقبل کی بنیادیں استوار کر رہے ہیں […]