حاکمیت ربانی کے تحت مصنوعی ذہانت
مصنوعی ذہانت انسانی تاریخ کے ان چند انقلابی مظاہر میں سے ایک ہے جنہوں نے مختصر عرصے میں دنیا کا نقشہ بدل دیا ہے۔ آج کمپیوٹر کتابیں لکھ رہے ہیں، موسیقی ترتیب دے رہے ہیں، بیماریوں کی تشخیص کر رہے ہیں، زبانوں کا ترجمہ کر رہے ہیں، گاڑیاں چلا رہے ہیں اور سائنس دانوں کو […]