والد کا عالمی دن اور ’’پیر و مرشد اقبالؒ ‘‘
والد کو یاد کرنے کا بھی عالمی دن آگیا۔ یہ دن ان بد قسمت لوگوں کے لئے تو ایک خبر ہو سکتا ہے جو جیتے جی اپنے والدین کو کسی آرام گاہ میں منتقل کر دیتے ہیں۔یہ دنیا کے وہ خطے ہیںجہاں خاندانی نظام کبھی پنپ نہیں سکا۔زندگی کی گہما گہمی، تیز رفتاری اور نفسا […]