بلوچستان اور پڑھی لکھی خواتین؟
بلوچستان کے حالات، وہاں کے عوام کی محرومیوں، ریاست اور شہریوں کے درمیان بڑھتے ہوئے فاصلے اور شورش کے اسباب پر گفتگو کرتے ہوئے ہمیں جذبات کے بجائے دلیل، تعصب کے بجائے حقیقت اور الزام تراشی کے بجائے سنجیدہ تجزیے کو سامنے رکھنا چاہیے۔ بلوچستان پاکستان کا ایک اہم اور حساس صوبہ ہے، جو قدرتی […]