پاسبان حرم قصر الصفا پر متحد
(گزشتہ سے پیوستہ) مسلم دنیا اس وقت متعدد سیاسی، معاشی اور سلامتی کے مسائل سے دوچار ہے۔ ایسے ماحول میں باہمی اعتماد، دفاعی تعاون اور سفارتی ہم آہنگی یقینا اہمیت رکھتے ہیں۔ لیکن اس تعاون کی کامیابی اسی وقت ممکن ہے جب اسے جذباتی نعروں سے آگے لے جا کر عملی منصوبہ بندی کا حصہ […]