آن سکرین صرف علیمہ خان ہیں
خواتین کا پاکستانی سیاست میں اہم کردار رہا ہے۔مادرِ ملت فاطمہ جناح سے بے نظیر بھٹو اور اب مریم نواز تک کوئی بھی خواتین کے سیاست میں رول سے انکار نہیں کر سکتا۔موجودہ دور ایسا ہی دور ہے جس میں بہت سی خواتین سیاست میں اپنا کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں۔فیصلہ سازی ہو، قانون […]