ماحولیاتی تبدیلیاں، موسم اور ہم
موسم اور انسان کا رشتہ بھی کیا رشتہ ہے ۔آتے جاتے موسموں کی بدلتی رتیں اپنے اندر کمال کا ہنر رکھتی ہیں۔ کبھی نت نئے پھول اپنی رنگین قبائوں سے خوشبو بکھیرتے انسان کو نئی تازگی اور شگفتگی بخشتے ہیں۔ کبھی گرم موسموں کی شام میں نیم خنک سی ہوائیں جانے کہاں سے چلتی او […]