یومِ الحاق کشمیر
19جولائی کو پاکستان اور دنیا بھر کے کشمیری ’’یومِ الحاق کشمیر‘‘ مناتے ہیں۔ یہ وہ تاریخی دن ہے جب 1947ء میں ریاست جموں و کشمیر کی مسلم قیادت نے متفقہ طور پر ’’قراردادِ الحاق پاکستان‘‘منظور کی تھی۔ یہ دن محض ایک تاریخ نہیں، یہ کشمیری قوم کے اس غیر متزل عہد کی علامت ہے کہ […]