نبی آدمؑ سے نبی نوح ؑتکٗ توحید کا سفر
انسانی تاریخ کا آغاز جہالت، الحاد یا بت پرستی سے نہیں ہوا، بلکہ اسلامی تعلیمات کے مطابق انسانیت کا پہلا قدم توحید کی روشنی میں اٹھا۔ پہلے انسان حضرت آدم علیہ السلام تھے، جنہیں اللہ تعالیٰ نے علم عطا فرمایا، اپنی ہدایت سے نوازا اور ان کی اولاد کو ایک اللہ کی عبادت کا راستہ […]