سندھ طاس: بھارت کے اقدام کا عالمی پہلو
سندھ طاس معاہدے کے بارے میں بھارت کا یک طرفہ فیصلہ اب صرف پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور تنازع نہیں رہا۔ بین الاقوامی میڈیا اور پالیسی جرائد میں شائع ہونے والی حالیہ تحریروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس فیصلے کو اس بڑے سوال کے تناظر میں بھی دیکھا جا رہا ہے کہ […]