(گزشتہ سے پیوستہ) تاریخ کے صفحات پرنظرڈالیں تومعلوم ہوتاہے کہ معاہدات ہمیشہ صرف سیاسی ضرورت نہیں ہوتے بلکہ بعض اوقات وہ آنے والے ادوار کی سمت متعین کرنے والے تاریخی موڑ ثابت ہوتے ہیں۔اسلامی تاریخ میں صلح حدیبیہ اس کی ایک روشن مثال ہے،جسے اپنے وقت میں بعض لوگوں نے بظاہرایک مشکل سمجھوتہ تصورکیا، مگر […]
-
-
تاریخ واقعات کا قبرستان نہیں، انسانی شعور کی تجربہ گاہ ہے
کسی دانشور نے کہا تھا کہ ’’تاریخ واقعات کا قبرستان نہیں، انسانی شعور کی تجربہ گاہ ہے‘‘ کسی قدیم شہر کے کھنڈرات میں کھڑے ہو کر کبھی آپ نے یہ محسوس کیا ہے کہ پتھر بھی بولتے ہیں؟ ٹوٹی ہوئی محرابیں، شکستہ فصیلیں، مٹی میں دبی اینٹیں اور ویران گلیاں، سب کے سب کسی ایسے […]
-
دفاعی معاہدہ مابین پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ
دنیا کی بدلتی ہوئی سیاسی اور دفاعی صورتحال میں ریاستوں کے درمیان تعلقات اب محض سفارتی بیانات اور روایتی دوستی تک محدود نہیں رہے بلکہ مشترکہ مفادات، باہمی سلامتی اور اجتماعی دفاع نے عالمی سیاست میں نئی اہمیت اختیار کر لی ہے۔ ایسے وقت میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں […]
-
مکہ معاہدہ، طاقت کے نئے نقشوں کی نوید
(گزشتہ سے پیوستہ) بعض مغربی تجزیہ کاراس سوچ کو ’’نیوعثمانی اسٹریٹجک آؤٹ لک‘‘کے عنوان سے بیان کرتے ہیں، اگرچہ اس اصطلاح کے مختلف سیاسی مفاہیم ہیں،تاہم اس کابنیادی نکتہ یہ ہے کہ ترکی اپنی تاریخی،جغرافیائی اورتہذیبی اہمیت کوجدید سفارتی اورتزویراتی کردارمیں تبدیل کرنے کی کوشش کررہاہے۔حقیقت یہ ہے کہ موجودہ دورمیں علاقائی مسائل کاحل صرف […]
-
حضرت محمد ﷺ خاتم الانبیا و رحمۃ العالمین
ہدایت کا ابدی سفر،جب انسان نے اس زمین پر پہلا قدم رکھا، تو اللہ رب العزت نے اسے اندھیروں میں تنہا نہیں چھوڑا۔ حضرت آدم علیہ السلام سے ہدایت و نور کا وہ مبارک سلسلہ شروع ہوا جسے حضرت نوح، حضرت ابراہیم، حضرت موسی، حضرت عیسی علیہم السلام اور بے شمار انبیائے کرام نے آگے […]
-
بھارت میں اقلیتوں کی آزادی مکمل ختم
بھارت میں بی جے پی نے نام نہاد سیکولر بھارت میں اقلیتوں کی آزادی مکمل طور پر ختم کر دی، مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد بھارت میں مسلمان ہونا ایک جرم بن چکا ہے۔ بھارت میں بڑھتی ہوئی نفرت، تشدد اور انصاف کی عدم فراہمی کے دور میں مسلمانوں کی سنگین صورت حال […]
-
ظالمو!جواب دو؟
معروف صحافی اور سینئر کالم نگار مجیب الرحمن شامی نے ایک نہایت تکلیف دہ سوال اٹھایا ہے کہ ’’تیتر اور بٹیر کی طرح انسانوں کا شکار کیا جا رہا ہے۔‘‘ لاہور میں انمول اور آمنہ نامی دو خواتین چوری کے الزام میں گرفتار ہوئیں، پھر پولیس کے مطابق جیل میں دونوں کی موت ہارٹ اٹیک […]
-
مکہ معاہدہ، مسلم دنیا کا نیا دفاعی نقشہ
سیاست میں بعض معاہدے کاغذ کے چند صفحات پر مشتمل ہوتے ہیں ، مگر مصحف تاریخ ان کی نوعیت اور اثرات وسیع المعانی اور کثیرالجہات ہوتے دکھائی ہیں۔ مکہ مکرمہ میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان ہونے والا ’’مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ‘‘بھی ایسا ہی ایک تاریخی واقعہ ہے۔ یہ محض تین مسلم ممالک […]
-
ماضی کی شاہراہ، مستقبل کا حصار
(گزشتہ سے پیوستہ) مشترکہ فوجی مشقیں، انٹیلی جنس کا تبادلہ، انسدادِ دہشت گردی، بحری سلامتی، سائبر دفاع، دفاعی پیداوار اور تکنیکی تحقیق و ترقی بتدریج ایک فعال علاقائی سلامتی کے ڈھانچے کو جنم دے سکتی ہیں۔ یہی امتیاز بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ آر سی ڈی کی تاریخ ہمیں سکھاتی ہے کہ جب ادارے کمزور ہوں […]
-
امن کا کٹھن سفر
اسلام آبادکی فضاؤں میں جب تاریخ اپنے اوراق الٹتی ہے توبعض ایسے لمحے بھی ابھرتے ہیں جنہیں محض سفارتی واقعات کہناان کی قدرومنزلت کوکم کر دیتا ہے۔یہ وہ نادرساعتیں ہوتی ہیں جب قوموں کی تقدیر ایوانِ اقتدارکی سخت وسنگین فضاسے نکل کر قلم، بصیرت اورتدبرکی نرم مگرموثرگرفت میں آجاتی ہے۔ اسلام آبادامن معاہدہ بھی اسی […]