عورتوں کے معاملے میں اللہ سے ڈرو
تاریخ کے بعض جملے صرف الفاظ نہیں ہوتے، بلکہ پوری انسانیت کے لیے رہنمائی کا سرچشمہ ہوتے ہیں۔ ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ نے اپنے حجۃ الوداع کے تاریخی خطبے میں امت کو جو نصیحتیں فرمائیں، ان میں ایک نہایت اہم وصیت یہ بھی تھی: “عورتوں کے معاملے میں اللہ سے ڈرو۔” یہ محض ایک […]