کرائے کے قاتل
دہشت گردی کی دنیا میں سب سے بڑا دھوکا ہتھیار نہیں، نام ہوتا ہے۔ قاتل کبھی چہرہ بدل لیتا ہے، کبھی پرچم، کبھی تنظیم اور کبھی نعرہ۔ لیکن اس کے اہداف، طریقۂ کار، سہولت کار اور سرپرست تبدیل نہیں ہوتے۔ پاکستان قریبا ً ربع صدی سے اس کئ چہروں والے دشمن سے لڑ رہا ہے […]