آزاد کشمیر کو امن اور محبتیں واپس کرو
انتہائی پرامن اور محبتوں کی سر زمین خطہ آزاد جموں و کشمیر کے امن اور محبتوں کو نجانے کس کی نظر لگ گئی؟اپنے حقوق کے لئے جہدوجہد کرنے والے کشمیری عوام پر گولیاں چلانا نرم سے نرم لفظوں میں بھی ظلم ہی کہلائے گا،راولاکوٹ،میرپور وغیرہ میں انسانی جانوں کا ضیاع کسی المیے سے کم نہیں،جماعت […]