جب قلعے چراغ بنتے ہیں
پاکستان ایک ایسے زندہ نظرئیےکامظہر ہےجس کی بنیاد محض سیاست پر نہیں بلکہ ایمان، روحانیت اور ایک عظیم فکری یقین پر استوار ہے۔ اس کےقیام کی جدوجہدمیں وہ نعرہ جس نےبرصغیر کےکروڑوں مسلمانوں کو ایک لڑی میں پرو دیا،نہایت سادہ مگر غیرمعمولی معنویت کاحامل تھا ’’پاکستان کا مطلب کیا؟ لا اِلٰہ اِلَّا اللہ۔‘‘ اسی عقیدہ […]