سفارت کاری میں لپٹی جنگ
امریکی قیادت کی تاریخ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک منفرد شخصیت کے طور پر نمایاں نظر آتے ہیں۔ وہ بیک وقت ایک سیاست دان، کامیاب کاروباری شخصیت اور فری اسٹائل کشتی کے شوقین ہیں۔ ان کے اندازِ فکر، منصوبہ بندی اور فیصلہ سازی میں وہ رنگ جھلکتا ہے جو ان کے پیش روں سے خاصا […]