گڈ گورنس، بیڈ گورنس
کبھی کبھی سانحہ محض چند لمحوں کی غفلت کا نتیجہ نہیں ہوتا بلکہ برسوں سے جمع ہوتی ہوئی انتظامی بے حسی، ترجیحات کے الٹ پھیر اور ریاستی ذمہ داریوں سے تدریجی دست برداری کا نوحہ بن جاتا ہے۔ لاہور کے علاقے میں ٹیوشن سینٹر کی چھت تلے دب کر کم سن بچوں کی جانوں کا […]