پنشن کارڈ جاری کرنے کا اعلان، کراچی کے ریٹائرڈ ملازمین کو بڑی سہولت ملے گی
کراچی: پنشن کارڈ کے اجرا کا اعلان کرتے ہوئے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال سے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پنشن کارڈ متعارف کرانے کی تجویز ہے، جس کے ذریعے پنشن اور بقایاجات کی ادائیگی کو مزید منظم اور آسان بنایا جائے گا۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) […]