اسلام آباد | تازہ ترین | موسم
اگلے 2 سے 4 گھنٹوں میں کن علاقوں میں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
اسلام آباد: پوٹھوہار بارش الرٹ جاری کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر آئندہ 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران خطۂ پوٹھوہار کے مختلف علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی، چکوال، گوجر خان، […]