پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں نئی قیمتیں سامنے آگئیں
اسلام آباد: حکومت نے پٹرول ڈیزل قیمتیں کم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے صارفین کو عارضی ریلیف فراہم کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نرخوں میں کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 20 پیسے فی لیٹر […]