پٹرول کی قیمت 500 روپے تک جانے کا خدشہ، ماہر معاشیات نے بتا دیا
کراچی: ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ نے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں کے حوالے سے تشویش بڑھا دی ہے۔ ایسے میں یہ سوال بھی سامنے آ رہا ہے کہ کیا مستقبل میں پٹرول کی قیمت 500 روپے فی لیٹر تک […]