پینک بٹن، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اہم اعلان
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پینک بٹن کی سہولت مزید وسیع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے بھر میں مزید 1500 بٹن نصب کیے جائیں گے۔ یوم آزادی کے موقع پر پنجاب انٹیگریٹڈ سیف سٹی نیٹ ورک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سیف […]