ملک بھر میں پٹرول پمپس غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان
کراچی: پیٹرولیم ڈیلرز نے 15 اگست سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس غیرمعینہ مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے، مطالبات منظور ہونے تک ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ ملک بھر کے ڈیلرز کے اجلاس کے بعد […]