پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی اپ ڈیٹ اینڈ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اثر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بھی پڑنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر تیل […]