پیپلز پارٹی کی پہلی انتخابی فہرست جاری، 12 نشستوں پر فیصلہ مؤخر، چوہدری یاسین دو حلقوں سے امیدوار
اسلام آباد (رضوان عباسی)پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے لیے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ پارٹی نے 45 میں سے 33 حلقوں میں امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ 12 نشستوں پر امیدواروں کے نام تاحال مؤخر رکھے گئے […]