پاکستانی نژاد کارڈ رکھنے والوں کیلئے حج کی بڑی خوشخبری
اسلام آباد: پاکستانی نژاد کارڈ (پی او سی) رکھنے والے افراد کیلئے حج کے حوالے سے بڑی سہولت سامنے آگئی ہے۔ سعودی عرب نے پاکستانی نژاد کارڈ رکھنے والے افراد کو پاکستان کے حج کوٹے میں شامل کرنے کی اجازت دے دی ہے، جس کے بعد وہ پاکستانی کوٹے کے تحت حج کی سعادت حاصل […]