پی ٹی اے کا موبائل فون خریدنے والوں کیلئے اہم پیغام جاری
اسلام آباد(اوصاف نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون خریدنے والوں کے لئے اہم پیغام جاری کر دیا۔ غیر قانونی یا پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل فونز ’’ڈیوائس شناخت، رجسٹریشن اور بلاکنگ نظام‘‘ (ڈی آئی آر بی ایس) کے تحت خودکار طور پر بند کر دیئے جاتے ہیں۔ […]