سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
کراچی: 4 اگست تعلیمی اداروں میں چھٹی کے حوالے سے سندھ حکومت نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 4 اگست تعلیمی اداروں میں چھٹی […]