ڈالر، ریال، درہم اور پاؤنڈ سمیت دیگر کرنسی کے نئے ریٹس جاری، مارکیٹ میں بڑی ہلچل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں آج غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ سرمایہ کاروں درآمد کنندگان برآمد کنندگان اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے نے حالیہ دنوں میں نسبتاً استحکام برقرار رکھا ہے جبکہ خلیجی اور یورپی کرنسیوں کی قیمتوں میں […]