ڈالر مزید سستا، انٹربینک میں قیمت 277 روپے 65 پیسے ہوگئی
اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، جہاں 100 انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 80 ہزار کی سطح عبور کر لی۔ کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 593 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار 439 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتا رہا۔ […]