پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے اور تجدید کرانے کا عمل مزید آسان، شہریوں کے لیے بڑی سہولت
لاہور: پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے خواہشمند شہریوں کے لیے خوش آئند خبر سامنے آگئی ہے۔ حکومت پنجاب نے شہریوں کی سہولت کے لیے لائسنس کے اجرا اور تجدید کے عمل کو مزید آسان بناتے ہوئے مختلف آن لائن اور ای خدمت مراکز کے ذریعے درخواست دینے کی سہولت فراہم کر دی ہے، […]